تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، 7 جواری گرفتار

منگل 15 جنوری 2019 17:02

چنیوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 جنوری2019ء) تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی، 7 جواری گرفتارکر لئے گئے جوئے کی رقم بھی برآمدتفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طاہر منج نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی ملزمان تاش کے پتوں کے ذریعے جواء کھیل رہے تھے ملزمان میں جاوید، اختر، ظفر، مظاہر، کامران، عبدالجبارناصر شامل ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں