چنیوٹ،زیر تعمیر مکان کی مرمت کے دوران اینٹیں گرنے سے چالیس سالہ مزدور جاں بحق

جمعہ 18 جنوری 2019 18:18

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جنوری2019ء) زیر تعمیر مکان کی مرمت کے دوران اینٹیں گرنے سے چالیس سالہ مزدور جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے نواحی علاقہ رجوعہ سادات دیوان چوک میں زیر تعمیر مکان کی مرمت کے دوران لکڑی کے تختے پر اینٹیں نیچے گرنے سے مزدور نوشیر ولد محمد حیات شدید زخمی ہو گیا جو کہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں چل بسا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں