چنیوٹ، شدید آندھی کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، دو خواتین شدید زخمی

پیر 20 مئی 2019 20:06

چنیوٹ ۔ 20 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) شدید اندھی کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی دو خواتین شدید زخمی تفصیلات کے مطابق لاہورروڈ رائو باغ کے قریب اندھی کی وجہ سے مکان کی چھت گرنے سے رابعہ بصری اور عاصمہ شدید زخمی ہو گئیں جن کو ریسکیو1122کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں