چنیوٹ، تیز رفتار ٹریکٹر نے عورت اور تین سالہ بچی کو روند ڈالا

جمعرات 23 مئی 2019 22:16

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2019ء) تیز رفتار ٹریکٹر نے عورت اور تین سالہ بچی کو روند ڈالا تفصیلات کے مطابق چک نمبر209 کے قریب ٹریکٹر نے راہگیر چلتے ہوئے ریاضاں بی بی اور تین سالہ علیزہ کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی وقوعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کے بعد ٹی ایچ کیو منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں