ْچنیوٹ اور دیگر اضلاع میں مردہ جانوروں کا گوشت سپلائی کرنے والے گروہ کے تین افراد گرفتار
اتوار 21 جولائی 2019 18:25
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی تحصیل بھوانہ میں مردہ جانوروں کا مضر صحت گوشت سپلائی اور فروخت کرنے والے گروہ کے دو قصابوں کے ہمراہ جعلی ویٹرنری افسر کو جعلی سرکاری مہروں سمیت اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ نے مخبری ہونے اور نشاندہی پر گرفتار کرلیا اور ملزمان کے قبضہ سے 60 کلو مردہ جانور کا گوشت بھی برآمد کرلیا گیا ہے ملزمان ایک گروہ کی صورت میں عرصہ دراز سے چنیوٹ اور دیگر شہروں میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا دھندہ کررہے تھے ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سعودی عرب نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے، شیخ قیصرمحمودچنیوٹی
شہریوں کی سہولت کیلئے سٹیٹ آف دی آرٹ پولیس ڈرائیونگ سکول میں ڈرائیونگ کے تربیتی کورس جاری
چنیوٹ ،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن ڈرگ فری پنجاب
شہیدوں کے لہو سے تر ہے یہ زمین پاکستان اور اس میں پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت کا لہو بھی شامل ہے ،سید کلیم ..
چنیوٹ،مولانا محمد ادریس رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے
پولیس موبائل خدمت مرکز شہریوں کو ان کی دہلیز پر پولیس سروسز فراہم کر رہی ہے، ڈی پی او چنیوٹ
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کی زیر قیادت ورلڈ ارتھ ڈے کے موقع پر آگاہی واک کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات کے امتحانی مرکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار
ڈپٹی کمشنر محمد آصف رضا کی ہدایت پر چنیوٹ میں زمین کا دن '' ارتھ ڈے '' 22 اپریل کو منایا جائے گا
چنیوٹ، ڈی پی او عبداللہ احمد کی ہدایت
چنیوٹ،ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم ،دو خواتین سمیت تین افراد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
چنیوٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی