چنیوٹ، دو کیری ڈبے آپس میں ٹکرانے سے تین افراد شدید زخمی

پیر 16 ستمبر 2019 22:06

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) فیصل آباد روڈ جھوک موڑ کے قریب دو کیری ڈبے آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجہ میں کلیم علی رضااور محمد شریف شدید زخمی ہو گئے جن کو ریسکیو1122 کے عملہ نے فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چنیوٹ منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں