چنیوٹ، ٹریکٹر ٹرالی میں جنازہ لے جاتے ہوئے بجلی کے تاروں سے ٹکرانے کے باعث دو افراد جاں بحق

بدھ 18 ستمبر 2019 18:43

چنیوٹ۔ 18 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 ستمبر2019ء) چنیوٹ کے نواحی چک نمبر 136 میں ٹریکٹر ٹرالی میں جنازہ لے جاتے ہوئے بجلی کے تاروں سے ٹکرانے کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تھانہ رجوعہ چک نمبر 136 دو افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق، ٹریکٹر ٹرالی میں جنازہ لے جاتے ہوئے تاریں چھونے سے کرنٹ لگا، جاں بحق ہونیوالے 25 سالہ فیصل اور 55 سالہ الطاف بتائے گئے ہیں جو کرنٹ لگنے سے موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں