تھانہ رجوعہ پولیس کی کاروائی ملزم کے قبضہ سے تیس لیٹر شراب پکڑ لی

منگل 15 اکتوبر 2019 18:42

چنیوٹ۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) تھانہ رجوعہ پولیس کی کاروائی ملزم کے قبضہ سے تیس لیٹر شراب پکڑ لی تفصیلات کے مطابق تھانہ رجوعہ کے ایس آئی محمد افضل نے مخبر کی اطلاع پر چک نمبر 151ج ب میں ریڈ کر کے ملزم نور علی کے گھر سے تیس لیٹر شراب برآمد کر لی ملزم کے خلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں