چنیوٹ ،ملک شیر علی کھوکھرنمبردار کا ختم چہلم 17اکتوبر کو ہو گا

منگل 15 اکتوبر 2019 18:42

چنیوٹ۔ 15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) ملک شیر علی کھوکھرنمبردار کا ختم چہلم 17اکتوبر کو ہو گا۔تفصیلات کے مطابق ملک ثاقب شہزاد کے والد ملک شیر علی کھوکھر نمبردار چک نمبر 191کھوکھرانوالہ تحصیل بھوآنہ ضلع چنیوٹ جوکہ گزشتہ دنوں وفات پا گئے تھے ان کا ختم چہلم 17اکتوبر بروز جمعرات دن 2بجے انکے گائوں میں ہوگا۔

(جاری ہے)

مسلمان بھائیوں اور دوست احباب سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں