چنیوٹ،جامن والی کالونی میںبجلی کے لٹکتے ننگے تار سے کرنٹ لگنے کے باعث دو سالہ بچی جاں بحق، شہریوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ

جمعرات 17 اکتوبر 2019 21:26

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2019ء) جامن والی کالونی میںبجلی کے لٹکتے ننگے تار سے کرنٹ لگنے کے باعث دو سالہ بچی دم توڑ گئی۔

(جاری ہے)

علاقہ کے تمام گھروں اور دیواروں میں کرنٹ آجانے سے علاقہ مکینوں میں خوف،مکینوں کا ارباب اختیار سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ لاہور روڈ کے علاقہ جامن والی کالونی میں بجلی کے لٹکتے ننگے تار شہریوں کے لئے خوف کی علامت بن گئے ننگے تاروں سے کرنٹ لگنے کے باعث دو سالہ بچی دم توڑ گئی۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں