چنیوٹ، سی آئی اے پولیس کی کارروائی، مویشی چوروں کے سرغنہ تین ملزمان گرفتا ر کر لئے

جمعہ 18 اکتوبر 2019 18:31

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اکتوبر2019ء) سی آئی اے پولیس کی کاروائی مویشی چوروں کے سرغنہ تین ملزمان گرفتا ر کر لئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے سٹاف اے ایس آئی اعجاز اصغر نے کاروائی کرتے ہوئے مویشی چوری کے مقدمات میں مطلوب تین ملزمان اللہ یار ، ناصر اور نواز کو گرفتار کر لیا ملزمان نے مختلف علاقوں میںڈکیتی کے دوران مال مویشی چوری کئے تھے تھانہ صدر پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں