چنیوٹ، بچہ ٹریکٹر ٹرالی سے گرکر جاں بحق ہوگیا

پیر 21 اکتوبر 2019 19:56

چنیوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) چنیوٹ بچہ ٹریکٹر ٹرالی سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔ گزشتہ روزنگاہ مصطفی ولد شوکت علی جس کی عمر 05سال تھی وہ بذریعہ ٹرالی ٹریکٹراپنے گھرجارہاتھاکہ اڈہ کوپ اسٹاپ جھنگ روڈپر چلتی ٹرالی سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔جس کوضروری کاروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں