چنیوٹ،پولیس کا شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ چالیس لیٹر شراب بمعہ ساٹھ لیٹر لہن برآمد

منگل 22 اکتوبر 2019 20:22

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2019ء) پولیس کا شراب کی چالو بھٹی پر چھاپہ چالیس لیٹر شراب بمعہ ساٹھ لیٹر لہن برآمد ۔

(جاری ہے)

انچارج چوکی جامعہ آباد پولیس محمد اعظم اے ایس آئی نے مخبر کی اطلاع پر اپنی ٹیم کے ہمراہ ریڈ کر کے ملزم نواز کے گھر سے چالیس لیٹر شراب اور ساٹھ لیٹر لہن بمعہ چالو بھٹی پکڑ لی ملزم کے خلاف تھانہ بھوانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں