پاسبان ہائی ایس ویگن ورکر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

بدھ 3 جون 2020 22:38

چنیوٹ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2020ء) پاسبان ہائی ایس ویگن ورکرز ایسوسی ایشن ضلع چنیوٹ کے صدر کاشف سرور نے بتایا کہ آج مورخہ 4جون بوقت 11بجے دن پاسبان ہائی ایس ویگن ورکر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر پنجاب میاں اعجازحسین دیگر عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے مرکزی قائدین ٹرانسپورٹ اور گزشتہ تین ماہ کے لاک ڈائون اور کرایوں میں کمی و ایس او پیز کے بارے میں بتائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں