24گھنٹوں میں روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد12رہی ،18زخمیوں کو ریسکیو کیاگیا،ریسکیو 1122ضلع چنیوٹ

جمعرات 22 اکتوبر 2020 18:22

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2020ء) ریسکیو1122ضلع چنیوٹ کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں روڈ ٹریفک حادثات کی تعداد12رہی جنہیں ریسکیو نے ریسپائنڈ کرتے ہوئی18زخمیوں کو ریسکیو کیا، زخمیوں میں مردوں کی تعداد9رہی جبکہ9خواتین زخمی ہوئیں ان18زخمیوں میں سی5معمولی زخمی ہوئے جن کو ابتدائی طبی امداد کے بعد موقع پر ہی فارغ کردیا گیاجبکہ باقی13زخمیوں کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں سے کچھ زخمی علاج کے بعد ڈسچارج کی کر دیئے گئے۔

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں