چنیوٹ، اقبال شریف مختار فارم پر فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد

پیر 15 نومبر 2021 17:58

چنیوٹ۔15نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی ۔ 15 نومبر2021ء) :فارم ٹریکنگ پروگرام برائے مربوط طریقہ انسدادِ و گندم پیداوار بڑھاؤ پروگرام کے تحت اقبال شریف مختار فارم پر فارمر ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا،جس میں ڈپٹی ڈائریکٹر بلدیات پروٹیکشن فیصل آباد ڈاکٹر عامر رسول ،ڈاکٹر عمران اسسٹنٹ پروفیسر جامعہ زرعیہ فیصل آباد، حبیب انور اسسٹنٹ ڈائریکٹرپلانٹس پروٹیکشن چنیوٹ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈاکٹر عامر رسول نے کسانوں کو کیڑوں کے ربوط طریقہ اسناد اور زرعی ادویات کا استعمال کے بارے میں آگاہی دی اور پی ایچ ٹی کے بارے میں بتایا ڈاکٹر عمران نے کسانوں کو گندم کی پیداوار میں اضافہ کے لیے ضروری ہدایات دی اس موقع پر محمد بلال زراعت آفیسر پلانٹس پروٹیکشن بھوانہ زراعت خالد خان زراعت آفیسر توسیع اور کسانوں کی بڑی تعداد موجود تھی .

متعلقہ عنوان :

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں