اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم ا لعارفین کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد28فروری کو ہوگی

بدھ 22 فروری 2017 22:50

چنیوٹ۔22 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 فروری2017ء)اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم ا لعارفین کے زیر اہتمام سالانہ محفل میلاد ﷺو حق باہو کانفرنس28فروری بروز منگل 1 بجے دن غلہ منڈی چوک اسلامیہ گرائونڈ جھمرہ روڈچنیوٹ میں زیر صدارت حضرت سلطان محمد علی سر پرست اعلیٰ اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین منعقد ہو گی کانفرنس میں ملک بھر کے جید علما کرام و مشائخ عظام شرکت کریں گے۔

چنیوٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں