چشتیاں, بجلی بند رہے گی

ہفتہ 13 اکتوبر 2018 18:52

چشتیاں۔13 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2018ء) واپڈاچشتیاں ڈویژن حکام کے مطابق چشتیاں میں132۔

(جاری ہے)

66کے وی گرڈ سٹیشنوں کی سالانہ مرمت کے سلسلہ میں چشتیاں شہر ودیگر علاقوں میں15اکتوبر(سوموار)، مہارشریف فیڈر،گلشن فیڈر،نیو چولستان فیڈر،16اکتوبر(منگل)سٹی فرسٹ فیڈر،سٹی فرسٹ بخشن خاں فیڈر،سٹی ڈاہرانوالہ،17اکتوبر(بدھ)سیٹلائٹ ٹائون فیڈر،سٹی سیکنڈ، بخشن خاں فیڈر،چھونا والا فیڈر،18اکتوبر(جمعرات)مدرسہ فیڈر،سیداں والا فیڈر،شہید چوک فیڈر کی بجلی صبح8:30سے دوپہر12:30تکبندرہا کرے گی۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں