میاں باسط عزیز خاں کی ضمنی الیکشن میں کامیابی پرمسلم لیگ ق کو مبارکباد

پیر 15 اکتوبر 2018 14:10

چشتیاں۔15 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) مسلم لیگ ق لائرونگ کے ضلعی صدر میاں باسط عزیز خاں نے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ق کے رہنمائوں چوہدری سالک حسین،چوہدری مونس الہی کے ممبرقومی اسمبلی منتخب ہونے پر مرکزی رہنمائوں چوہدری شجاعت حسین،چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق قومی اسمبلی میں عوام کی خدمت کا فریضہ احسن انداز میں انجام دے سکے گی۔

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں