ٹمبرمارکیٹ آرا یونین چشتیاں کے سالانہ الیکشن ،چوہدری اصغر علی سرپرست اعلیٰ منتخب

پیر 17 دسمبر 2018 17:33

چشتیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 دسمبر2018ء) ٹمبرمارکیٹ آرا یونین چشتیاں کے سالانہ الیکشن میں متفقہ طور پر چوہدری اصغر علی کو سرپرست اعلیٰ،ملک محمد لطیف کوصدر اور محمد سلیم کو جنرل سیکرٹری منتخب کر لیا گیا ہے جبکہ دوسرے عہدیداران میںسینئر نائب صدر محمد بلال پراچہ ،نائب صدر محمد کاشف بھٹی ،نائب صدرملک محمد طارق،جوائنٹ سیکرٹری اول ملک نوید اقبال ،جوائنٹ سیکرٹری دو م شاہد روڈا،خزانچی حاجی محمد شفیق،معاون خزانچی محمد امین روڈا، سیکرٹری نشرواشاعت ملک مصطفیٰ ننھا،چئیرمین ایگزیکٹو کونسل عبدالرشید رحمانی کونسلر بلدیہ،ڈپٹی چئیرمین محمد صادق چوہان شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں