چشتیاں، اوباش کی مصوم بچی سے جنسی ذیادتی کی کوشش، مقدمہ درج

بدھ 27 مئی 2020 17:26

چشتیاں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مئی2020ء) چک 128 مراد کی اضافی بستی میں اوباش کی مصوم بچی سے جنسی ذیادتی کی کوشش، بچی ع کو ورغلا کر فصلوں میں لیجاکر ذیادتی کرنے لگا، بچی کے شورمچانے وچیخنے چلانے پر اہل علاقہ اکھٹے ہوگے جنہوں نے ملزم کو پکڑ کر مارپیٹ کرنے کے بعد ڈاھرانولہ پولیسس سرکل چشتیاں کے حوالے کر دیا۔

(جاری ہے)

تھانہ ڈاھرانوالہ سرکل چشتیاں نے ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں