چشتیاں، انتقال پرملال

پیر 21 ستمبر 2020 21:57

چشتیاں۔ 21 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) موبائل فون کے تاجران محمد سعید،محمد خالد،ریونیو کلرک محمد ارشد کی والدہ،ماسٹر طالب حسین کی اہلیہ و ماسٹر طارق محمود کی چچی کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔

(جاری ہے)

مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی جامع مسجد میں ادا کی گئی جس میںچشتیاں کی سیاسی سماجی، کاروباری تنظیموں کے عہدے داران،تاجران،اساتذہ کرام کے علاوہ سینکڑوں شہریوں نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں