اتحاد پریس کلب چشتیاں کے سالانہ انتخابات 2021ء مکمل ہو گئے

منگل 9 فروری 2021 20:19

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 فروری2021ء) اتحاد پریس کلب چشتیاں کے سالانہ انتخابات 2021ء مکمل ہو گئے ہیں۔منتخب ہونے والے نئے عہدیداران میں سرپرست اعلیٰ ابوبکر چوہدری،صدر شیخ محمد علی ظفر، نائب صدرامجد عمیرچوہان، جنرل سیکرٹری رانا محمد انوار، جوائنٹ سیکرٹری ابوبکرجٹھول ،فنانس سیکرٹری کلیم آصف چشتی، سیکرٹری اطلاعات ونشریات طاہرالحسن منتخب ہوئے ہیں جبکہ چیئرمین مجلس عاملہ محمد عامر شہزاد جٹ، ایگزیکٹو ممبران میں محمداحمد رفیق، محمد آصف، زوہیب انجم، ملک کاشف اور چوہدری محمد زمان شامل ہیں۔

(جاری ہے)

دیگر ممبران میں محمد اسلم بھٹی، عمران فضل اور اشفاق احمد نازش شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں