تحصیل چشتیاں میں جعل سازی دھوکہ دہی فراڈ جعلی کاغذات کی تیاری

جمعہ 20 مئی 2022 21:08

چشتیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مئی2022ء) تحصیل چشتیاں میں جعل سازی۔ دھوکہ دہی فراڈ۔ جعلی کاغذات کی تیاری۔

(جاری ہے)

میں ملوث گروہ کے سرغنہ سہولتکار رانا محمد ایوب پروپرائیٹر: سنہری ہٹی ایوب جیولرز مین بازار چشتیاں مقامی بینک NRSP کے ساتھ سونے کے اصلی زیورات کی آڈ میں جعل سازی کرتے ہوئے جعلی زیورات پیش کر کے گولڈ لون کی مد میں بینک کو لاکھوں کا نقصان پہنچانے پر مقدمہ نمبر 588/21 بجرم 471/468/420 تھانہ اے ڈویژن چشتیاں درج رجسٹرڈ ہوا ملزم رانا محمد ایوب کو پولیس تفتیش میں گناہگار کر کے حوالات میں بند کر دیا ہے مزید فراڈ کے اسکینڈل کی توقع ہے پولیس کی جانب سے ملزم کا مقامی مجسٹریٹ سے جسمانی و تفتیشی ریمانڈ کی استدعا Kچشتیاں(آن لائن)چشتیاں سویٹس شاپ پر مضر صحت ناقص مٹھائی فروخت ہونے لگی میںنے اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں مٹھائی خریدی گھر جاکر دوستوں عزیزوں کو کھلائی تو متعدد کی حالت غیر ہوگئی اور لڈو میںسے سونڈیاں بھی نکلی کاروائی کی جائے متاثرہ محمدالیاس تفصیلات کے مطابق چشتیاں کے نواحی مبارک پور کے رہائشی محمدالیاس نے میڈیانمائندوںسے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا کہ میںگزشتہ روز شام کے وقت اپنے بیٹے کی پیدائش کی خوشی میں مقامی شیخ شوکت سویٹس سے مٹھائی خرید کی تو اسکے جو کے مضر صحت باسی ،ناقص ترین تھی جس کے کھانے سے متعد د کی حالت بھی غیر ہوگئی اس مٹھائی لڈو میں سے مبینہ سونڈیا ں بھی نکلی مزید اس نے کہاکہ وقت پر پتہ چلنے سے اتنا نقصان نہ ہوا اگر معلوم نہ پڑتا تو قیمتی جانوںکے ضائع کا بھی خدشہ تھاانہوںنے محکمہ فوڈ سے درخواست کی ہے کہ اس شاپ کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور اسطرح کی ناقص مٹھائیاں فروخت کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے تاکہ مزید نقصان ہونے سے بچا جاسکے اس حوالے سے تحریری درخواست اسسٹنٹ کمشنر کو بھیجوادی گئی ہے

چشتیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں