خیبرپختونخواہ کے شہر چترال میں زلزلے کے جھٹکے

muhammad ali محمد علی پیر 12 جون 2017 20:39

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12جون ۔2017ء) خیبرپختونخواہ کے شہر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ میں ایک ہی روز کے دوران دوسری مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کی شام کو پہلے سوات اور مالاکنڈ جبکہ رات گئے چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکوں نے عوام میں خوف و حراس پھیلا دیا ہے۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں