چترال میں سردی سے نمونئے کاشکار14بچے جاں بحق،عمریں ایک ماہ سے ایک سال ہیں،ڈی ایچ اونے واقعہ کی تصدیق کرکے ادویات اور ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کر دی
پیر 24 مارچ 2014 20:24
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء)بالائی چترال میں سردی کے باعث نمونئے کا شکار ہوکر 14بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔جان بحق ہونے والوں کی عمریں ایک ماہ سے ایک سال بتائی جا رہی ہے۔ڈی ایچ اونے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے ادویات اور ڈاکٹروں کی ٹیم روانہ کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ چند دنوں سے بالائی چترال کی تحصیل تورکہو کے علاقہ کھوت میں برفباری اور برفانی ہواوں سے سردی کی شدت میں زبردست اضافہ ہونے کے باعث بہت سے بچے متاثر ہو کر نمونئے کا شکار ہوئے 14بچے جن کی عمریں ایک ماہ سے ایک سال بتائی جاتی ہے علاج سے قبل ہی جان بحق ہوئے ہیں۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ صحت چترال حرکت میں آگئی اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال ڈاکٹر اسرار نے ڈاکٹروں کی ٹیم لے کر متاثرہ گاؤن پہنچ کرمزید درجنوں بچوں کو بچا لیاہے۔
(جاری ہے)
بتایا جاتا ہے کہ متاثرہ گاؤں میں تین فٹ سے زیادہ برفبای ہوئی تھی جس کی وجہ سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے خطرناک حد تک نیچے گر گیا تھا۔محکمہ صحت اور آغا خان ہیلتھ کے اہلکار گھر گھر جا کر بچوں کو سردی سے بچانے اور اُنہیں نمونئے سے بچاؤ کی آگہی پھیلارہے ہیں۔
اس واقعے سے علاقے میں شدید خوف ہراس کی صورت حال پیدا ہو گئی ہے۔جن بچوں کی اموات ہوئی ہے اُن کی تفصیل ذیل ہے مجتبٰی عمر 9ماہ،ثناء الرحمٰن عمر 25دن ،رقیہ عمرسات ماہ ،میتار عمر ایک ماہ،ثانیہ ایک ماہ،شہناز ایک ماہ،تنزیلہ عمر ایک ماہ،اسیہ عمر ایک ماہ،دختر عظیم ایک ماہ،دختر عبد الغفار دو ماہ،دختر نورعلی دو ماہ اور دختر زار کریم شاہ شامل ہیں۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے مقامی بی ایچ یو کے غیر حاضر ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کر دی ہے ۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری