چترال، 3 بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 10 جولائی 2021 11:40

چترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2021ء) چترال کے علاقے کریم آباد کے مقام پر 3 سگی بہنیں دریا میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

(جاری ہے)

تینوں بہنیں قالین دھو رہی تھیں کہ ایک بہن دریا میں جاگری جسے بچانے کی کوشش میں دوسری دو بہنیں بھی ڈوب گئیں۔ڈوبنے والی تینوں بہنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں