مسافروین دریائے چترال میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 10جاں بحق

بدھ 2 دسمبر 2015 17:11

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) مسافروین دریائے چترال میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 10جاں بحق۔ نجی ٹی وی کے مطابق بدھ کو یونیورسٹی روڈ پر آنے والی ایک مسافر وین دریائے چترال میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

المناک واقعہ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ نے افسوس کا اظہا رکیا ہے۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں