دریائے چترال میں گاڑی گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 10ہوگئی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 3 دسمبر 2015 15:34

چترال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔03 دسمبر۔2015ء) گاڑی دریائے چترال میں گرنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد10 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہو نے والوں میں ایک ہی حاندان کے 4 افراد بھی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

دو روز قبل پیش آنے والے اس حادثے میں پانچ افراد موقع پر جاں بحق اور کئی دریا میں بہہ گئے تھے جن کی نعشیں دریا سے نکال لی گئی ہیں۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں