مالاکنڈ اور چترال کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.6 ریکارڈ

جمعرات 11 اگست 2016 18:31

ترال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 اگست ۔2016ء) مالاکنڈ اور چترال کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر سکیل پر شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ‘ عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے کھلے میدانوں میں نکل آئے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو چترال اور مالا کنڈ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کی زیر زمین گہرائی 130 کلو میٹر اور مرکز کوہ ہندو کش افغانستان میں تھا۔ زلزلہ کے باعث عوام علاقہ خوف زدہ ہو گئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھر وں سے باہر نکل آئ

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں