چترال میں برفانی تودے گرنے کی رپورٹ جاری
محکمہ موسمیات کی بروقت پیشگوئی سے درجنوں افراد کی جانیں بچ گئیں،ریسکیو آپریشن کے دوران چترال سے 25خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا 3خاندانوں کی جانب سے محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار کے باعث ان کی موت واقع ہوئی،رپورٹ
پیر 6 فروری 2017 14:12
(جاری ہے)
ڈی آئی آئی سی کی جانب سے پیر کے روزجاری رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے ضلع چترال میں گزشتہ کئی روز سے جاری بارش ، برف باری اور تودے گرنے کے نتیجے میں لوگوں کے جانی و مالی نقصان کے پیش نظر ڈی آئی آئی سی نے متعدد حفاظتی اقدامات کئے اور ریسکیو آپریشن کے دوران چترال سے 25خاندانوں کو بروقت محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ 3خاندانوں کی جانب سے محفوظ مقامات پر منتقلی سے انکار کے باعث ان کی موت واقع ہوئی۔
رپورٹ کے مطابق خراب موسم کے نتیجے میں بڑی تعداد میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کا شدید خدشہ تھا تاہم محکمہ موسمیات کی جانب سے ممکنہ سیلاب کی پیشگی اطلاع پرہنگامی حالات سے نمٹنے کے لیے اٹھاے گئے اقدمات کے باعث درجنوں قیمتی انسانی بچائی گئیں۔واضح رہے کہ 1روز قبل چترال میں دو برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں 10 افرادجاں بحق ہوئے جبکہ متعد د مکانات کو شدید نقصان پہنچا تھا۔چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا