دارلحکومت سمیت آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں اور پہاروں پر برف باری کا سلسلہ جاری

جمعہ 22 نومبر 2019 15:40

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) دارلحکومت سمیت آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں اور پہاروں پر برف باری کا سلسلہ جاری، لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مقامات پر شاہرائے جہلم و نیلم پر آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا، تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد اور آزاد کشمیر بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور پہاڑوں پر شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ شدید اور طوفانی بارشوں کی وجہ سے متعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ بھی ہو رہی ہے جس سے شاہرائہ جہلم ویلی و نیلم ویلی پر آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہونے کی وجہ سے مسافر وں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں