چترال ،مچھلیوں کے فارم کیلئے بنے ہوئے تالاب میں نوجواں ڈوب کرجاں بحق

جمعہ 7 جولائی 2017 12:30

چترال ،مچھلیوں کے فارم کیلئے بنے ہوئے تالاب میں نوجواں ڈوب کرجاں بحق
چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 جولائی2017ء) چترال کے مضافاتی علاقے جغور شوت کے مقام پر ایک نوجوان مچھلیوں کے فارم کیلئے بنے ہوئے ایک تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسامہ اقبال جغور کے مقام پر مچھلیوں کے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا ۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں