چترال‘ عبدالولی خان بائی پاس روڈ میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو کچل دیا

ہفتہ 11 مارچ 2017 13:31

چترال‘ عبدالولی خان بائی پاس روڈ میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو کچل دیا
چترال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مارچ2017ء) عبدالولی خان بائی پاس روڈچترال میں تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے خاتون کو کچل دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق خاتون بائی پاس روڈ جارہی تھی کہ اس دوران تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے توصیف احمد نے کچل دیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو کر موقع ہی جاںبحق ہوگئی ‘ چترال پولیس نے موٹر سائیکل سوار کو گرفتارکرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں