چترال اور گردونواح میں4.5 کی شدت کا زلزلہ

پیر 12 جون 2017 23:24

چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2017ء) چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، ریکٹر سکیل پر ان کی شدت4.5اور گہرائی 83کلومیٹر ریکارڈ کی گئی پیر کو چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ریکٹرسکیل پر زلزلہ کی شدت4.5اور گہرائی 83کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ کا مرکز چترال کی55کلومیٹر مغرب میں تھا۔ زلزل (ن م)

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں