چترال میں سکول ٹیچر نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

بدھ 5 ستمبر 2018 19:19

چترال۔05 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 ستمبر2018ء) ضلع چترال میں بشقیرسے تعلق رکھنے والے سکول ٹیچر محمد قاسم ولد ثمرخان نے گزشتہ رات اپنے گھرمیں گلے میں پھندا ڈال کرخودکشی کرلی، وہ گورنمنٹ پرائمری سکول نرکوریت میں ہیڈٹیچرکے طورپرڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق ابھی تک خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔تاہم دفعہ 174کے تحت تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں