جعلی چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

جمعہ 14 ستمبر 2018 22:27

عارفوالا۔14 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 ستمبر2018ء) لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں میں62/SPں چوہدری کارپوریشن کے مالک ذوالفقار علی نی516100 روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر زمیندار نذیراحمد کے خلاف تھانہ رنگشاہ میں مقدمہ درج کرادیا۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں