چترال ۔چترال میں بھی ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا

منگل 15 اکتوبر 2019 23:17

چترال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2019ء) ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بمبوریت میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ریجنل پروگرام منیجر انجنئیر سردار ایوب مہمان حصوسی تھے جبکہ تقریب کی صدارت اسی سکول کے پرنسپل جاوید حیات نے کی۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں