چترال کی تین شاہرائوں کا نظام نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو دینے کا فیصلہ

جمعہ 22 مئی 2020 23:34

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مئی2020ء) چترال کے تین شاہرائوں کا نظام نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو دینے کا فیصلہ کیا ہے خیبر پختونخوا سے شاہرائوں کا انتظام وفاق کے حوالے کرنے کی منظوری وفاقی کابینہ کی جانب سے دیدی جائیگی چترال ، بونی ، مستوج ، گلگت روڈ ، چترال گرم چشمہ ، دور اہاپاس روڈ ، شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع نے بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں اس کی باقاعدہ طور پر منظوری دیدی جائیگی ۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں