معروف سماجی رہنماء محمد صابر قریشی نے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

منگل 1 مارچ 2022 22:05

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 مارچ2022ء) معروف سماجی رہنماء محمد صابر قریشی نے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس (دستور) کے انتخابات میں راحت کاظمی کو صدر، اشتیاق احمد خان سنیئر نائب صدر، عبد الغفار انجم اجمیری نائب صدر،محمد عارف قریشی جنرل سیکریٹری،محمد خالد شیخ جوائنٹ سیکریٹری، علی قریشی خازن، شاہد حفیظ سیکریٹری اطلاعات جبکہ تجمل حسین خان،حشام شیخ، نعیم شاہ، جمیل احمد پٹھان، قاضی ناظم الدین، محمد نوید، قاضی عقیل کو گورننگ باڈی کا ممبر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اورامید ظاہر کی کہ نومنتخب عہدیدار اپنے قلم سے مظلوم اور کمزور کی آواز ایوان بالا تک پہنچانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں