سراج الحق کاوفاقی وصوبائی حکومت سے چترال کو آفت زدہ قرار دیکر امدادی سرگرمیوں کے آغاز کا مطالبہ
چترال میں حالیہ سیلاب سے ہونیوالی تلافی کیلئے یہاں ترقیاتی پراجیکٹ تیار کر کے جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے، سراج الحق ہزاروں کارکن مسلسل امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، اب تک دو ہزار افراد کو امداد پہنچائی جاچکی ہے، مصیبت میں مبتلا بھائیوں کو تنہا ء نہیں چھوڑینگے، امیر سراج الحق کا متاثرین سے خطاب
بدھ 5 اگست 2015 22:04
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔05اگست۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے مرکزی اور صوبائی حکومت سے ضلع چترال کو فوری طور پر آفت زدہ قرار دے کر امدادی سرگرمیوں کاآغاز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ وہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقے ایون میں متاثرین سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا کے صدر نورالحق اورضلعی امیر حاجی مغفرت شاہ نے بھی خطاب کیا۔
اس سے قبل سراج الحق چترال ائیر پورٹ سے جلوس کی صورت میں ایون پہنچے ۔ راستے میں دوسرے متاثرہ علاقے بروز میں سیلاب زدگان سے ملے اور ان سے ان کی مشکلات کے بارے میں دریافت کیااور ان کوہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی۔ ایون میں متاثرین سے خطاب کے دوران سراج الحق نے کہا کہ چترال میں حالیہ سیلاب نے جو تباہی مچائی ہے اس کی تلافی کی واحد صورت یہ ہے کہ ضلع چترال کے لئے ایک جامع ترقیاتی پراجیکٹ تیار کیا جائے اور جنگی بنیادوں پر کام کیا جائے۔(جاری ہے)
چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ