موجودہ حکومت نے اعلیٰ تعلیم پر خصوصی توجہ مرکوزکررکھی ہے، کمشنرفیصل آباد
جمعرات 19 جنوری 2017 23:11
(جاری ہے)
انہوں نے جی سی یونیورسٹی کے موجودہ وائس چانسلر کی طرف سے یونیورسٹی میں جدت کے اقدامات کو سراہا۔
انہوں نے یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا بھی معائنہ کیااورتعمیراتی مراحل کے بارے میں بریفنگ لی۔ڈویژنل کمشنر نے یونیورسٹی میں سیکورٹی امور کابھی جائزہ لیااور کہا کہ سیکورٹی کے حوالے سے کوئی پہلو نظرانداز نہیں ہوناچاہیے اورتمام ترحفاظتی انتظامات کو ہمہ وقت چوکس رکھا جائے تاکہ تدریسی ماحول میں کوئی خلل نہ آئے۔انہوں نے یونیورسٹی آف جھنگ کیمپس کے قیام کے لئے اقدامات کوبھی تیزی سے آگے بڑھانے کی ضرورت پرزوردیا۔وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرمحمد علی نے بتایا کہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے نیوکیمپس میں 52مختلف شعبے قائم ہیں اور طلباء وطالبات کو معیاری اور بامقصد تعلیم کے ساتھ ساتھ تحقیقی سرگرمیوں کو بھی فروغ دیا جارہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ کیمپس میں 300پی ایچ ڈی پروفیسرزخدمات انجام دے رہے ہیں۔وائس چانسلر نے بتایا کہ یہاں طلباء وطالبات کے لئے سٹوڈنٹس ٹیچرسنٹر،علامہ اقبال لائبریری،بزنس انکیوبیشن سنٹر،قائد اعظم آڈیٹوریم اوردیگر سہولیات میسر ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یونیورسٹی میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں پر بھی خصوصی توجہ ہے ۔انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی اقدامات کو چوکس رکھا گیا ہے اور کنٹرول روم کے ذریعے مانیٹرنگ کا عمل بھی تسلسل کے ساتھ جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائلز کے خلاف کیس ججز کمیٹی کو واپس بھجوادیئے، سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
ملک بھر سے حج پروازیں 9 مئی سے شروع ہونگی،ترجمان وزارت مذہبی امور