چترال ‘شیر سال میں برفانی تودہ مکانات پر گرنے سے 14افراد جاں بحق ‘11افراد کو ریسکیو کرلیا گیا
صدر ممنون ‘ وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کا جانی نقصان پر اظہار افسوس وزیراعظم کی وفاقی اور صوبائی اداروں کو متاثرہ علاقے میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت
اتوار 5 فروری 2017 12:00
چترال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 فروری2017ء) چترال کے علاقے شیر سال میں برفانی تودہ مکانات پر گرنے سے 14افراد جاں بحق ہوگئے،گیارہ افراد کو ریسکیو کرلیا گیا،صدرمملکت ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف سمیت دیگر سیاسی رہنمائوں کا برفانی تودہ گرنے سے ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس،وزیراعظم نے وفاقی اور صوبائی اداروں کو متاثرہ علاقے میں فوری امدادی کارروائیاں شروع کرنے کی ہدایت کردی۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز چترال کے علاقے شیرسال کے مقام پر شدید برفباری کے بعد برفانی تودہ متعدد مکانات پر گر گیا،افسوسناک واقعے میں درجنوں افراد ملبے تلے دب گئے،چترال سکائوٹس اور مقامی افراد نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے برفانی تودے تلے دب کر جاں بحق ہونے والے 14افراد کی لاشیں نکال لیں،جاں بحق افراد میں 6خواتین،6بچے اور 2مرد شامل ہیں،ریسکیوکارروائیوں کے دوران ملبے تلے دبے گیارہ زخمی افراد کو بھی ریسکیو کرلیا گیا جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا،شدید برفباری کے باعث راستے بند ہونے سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آر پی ایم آغاخان ایجنسی فار ہیبیٹاٹ نے ٹینٹ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال کے حوالے کردیئے
فرنٹیئر کور نارتھ خیبرپختونخواہ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال ،بارشوں سے چار اموات ،درجنوں زخمی،کئی مکانات منہدم
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
ڈپٹی کمشنر چترال لوئر کا عوام کو ریلیف فراہمی، قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے رمضان مانیٹرنگ ڈیسک، بازار ..
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
سیکرٹری کلچر اینڈ ٹورازم کی زیر صدارت شندور فیسٹیول کی تیاریوں کے حوالے سے زوم میٹنگ کا انعقاد
چترال میں سنو پختونخوا ایف ایم 96 سٹیشن کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا
چترال ، نوجوان ایکسکیویٹر ڈرائیور سڑک سے برف ہٹانے کے دوران حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق
سات سیکرٹریزحکومت ایک صدارتی مشیر تبدیل،دو ایس پیز احتساب بیورو میں تعینات مزید تبادلوں کے لیے سر جوڑ ..
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق نے 120میٹر شاہ سلطان برج مظفرآباد کا افتتاح کر دیا
صوبائی اسمبلی کی تاریخ میں پہلی خاتون ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی کا دورہ چائنہ ونڈو
چترال سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
جنوبی پنجاب میں اسکول کے 5 لاکھ بچوں کو ناشتہ فراہم کیا جائے گا‘ عظمیٰ بخاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا