چترالی آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش نوماد آرٹ گیلری میں جاری

منگل 19 مئی 2015 13:51

اسلام آباد ۔ 19 مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19مئی۔2015ء) چترال سے تعلق رکھنے والے آرٹسٹوں کے فن پاروں کی نمائش نوماد آرٹ گیلری میں جاری ہے۔ نمائش میں ہنرمندوں کے ہاتھوں سے تیار کردہ بہترین فن پارے رکھے گئے ہیں۔ نمائش 6 جون تک جاری رہے گی۔

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں