آئندہ چوبیس گھنٹوںکے دوران ملتان میں موسم خشک ،صبح کے وقت دھند کاامکان ہے،محکمہ موسمیات

جمعرات 12 نومبر 2020 18:06

ملتان۔12نومبر  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12نومبر2020ء) :محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک رہے گاجبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.3اورکم سے کم 14.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 89فیصداورشام 5بجے 54فیصدتھا۔آج جمعہ کو ملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر36منٹ پراورغروب آفتاب شام 5بجکر20منٹ پرہوگا

متعلقہ عنوان :

چترال میں شائع ہونے والی مزید خبریں