تھانہ صدر چونیاں پولیس نے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتارکرلیا

اتوار 11 اکتوبر 2020 19:10

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2020ء) تھانہ صدر چونیاں پولیس نے 15 پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والا شخص گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منظور احمد نامی شخص کی طرف سے 15 پر ڈکیتی کی کال کرنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ،پولیس نے 15 کی کال پر وقوعہ دریافت کیا تو معاملہ جھوٹ ثابت ہوا جھوٹی کال ثابت ہونے پر ایس ایچ او تھانہ صدر نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں