چھانگا مانگا،محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت بھارت سرحد پار کر کے آنے والا نایاب نسل کا لنگور آوارہ کتوں نے مار دیا

ہفتہ 30 مئی 2020 14:33

چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2020ء) چھانگا مانگا بھارت سرحد پار کر کے آنے والا نایاب نسل کا لنگور محکمہ واِئلڈ لائف چھانگامانگا کے حوالے کر دیا گیا تھا، لنگور چھانگا مانگا جنگل میں کافی ماہ سے رہ رہا تھا، محکمہ وائلڈ لائف کی غفلت سے لنگور حفاظتی پنجرے سے نکل گیا اور خوراک کی تلاش میں زیر تعمیر گرلز کالج میں پہنچنے والا لنگور آوارہ کتوں کا نشانہ بن گیااور محکمہ وائلڈ اپنی ہی غفلت سے ایک نایاب نسل کے لنگور سے محروم ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں