چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں

جمعہ 10 جولائی 2020 15:21

ْ چونیاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 جولائی2020ء) چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ ڈال دی گئیں۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔لڑکی کے والد کے مطابق نوجوان نے گھر میں گھس کر بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔پولیس نے لڑکے سمیت تشدد کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں