قصور، چونیاں میں پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق

منگل 11 اگست 2020 16:56

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اگست2020ء) چونیاں میں پولیس کانسٹیبل دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک سے جاں بحق ہو گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چونیاں کے علاقہ کاندھو کھارا کا رہائشی پولیس کا نسٹیبل محمد اکرم پولیس تھانہ چونیاں سٹی میں تعینات تھا کہ گزشتہ روز اسے دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑا تو اسے فوری طور پر چونیاں ہسپتال لیجایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور دم توڑ گیا ۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں