چونیاں ،موٹر سائیکل مکینک کی اپنے شاگرد سے بدفعلی ،پولیس نے ملزم کو فوری طورپر گرفتار کرلیا

جمعرات 17 ستمبر 2020 15:32

چونیاں ،موٹر سائیکل مکینک کی اپنے شاگرد سے بدفعلی ،پولیس نے ملزم کو فوری طورپر گرفتار کرلیا
پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2020ء) چونیاں میں موٹر سائیکل مکینک استاد کی اپنے شاگرد سے بدفعلی ،پولیس نے ملزم کو فوری طورپر گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل ورکشاپ مکینک ملزم طالب اپنے شاگرد حیدر کو ورکشاپ کی چھت پر لے گیا اور زبردستی ملزم نے اپنے شاگرد کو بدفعلی کا نشانہ بنایا جبکہ اوباش ملزم طالب متاثرہ شاگرد حیدر کے بھائی کا دوست تھا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

چونیاں میں شائع ہونے والی مزید خبریں